قطرقرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

قطرقرآنی مقابلوں کا آغاز

18:32 - November 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503860
بین الاقوامی گروپ: چوبیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز گذشتہ روز ہوا

قطرقرآنی مقابلوں کا آغاز


ایکنا نیوز- قطری اخبار روزنامه «العرب» کے مطابق قطر کے «شیخ جاسم بن محمد بن ثانی» قرآنی مقابلوں کی کمیٹی کا کہنا تھا: مقابلوں مختلف شعبے شامل ہیں جنمیں قطری شہریوں کے علاوہ غیر ملکی باشندوں کا مقابلہ بھی حفظ و حسن قرآت کے حوالے سے الگ سے منعقد کیا جایے گا۔


غیر ملکی مقابلوں میں اساتذہ، ایمہ جماعات، موزن اور غیر معروف قرآء کے مقابلے منعقد ہوں گے جو حفظ و ترتیل اور تجوید و معانی کے حوالے سے تعلق رکھتے ہیں۔

قطری شہریوں کے مقابلوں میں حفظ کل قرن ہمراہ تجوید و ترتیل شامل ہیں۔


خواتین کے قرآںی مقابلے پہلے ہی سے شروع ہوچکے ہیں۔

قطر کے «شیخ جاسم» قرآنی مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات کی ترویج، معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کا فروغ اور نوجوان قاریوں کی حوصلہ افزائی کرنا بتایا جاتا ہے۔/

3667288

نظرات بینندگان
captcha