هندوستان میں تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

IQNA

هندوستان میں تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

14:34 - November 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503870
بین الاقوامی گروپ: ھندوستان کے صوبہ مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں مسلمانوں کا ستّرواں بین الاقوامی اجتماع اختتام کو پہنچ گیا ہے

هندوستان میں تبلیغی اجتماع اختتام پذیر


ایکنا نیوز- آناتولی نیوز کے مطابق بعض دانشوروں کا کہنا ہے کہ ھندوستان میں تبلیغی اجتماع حج اور بنگلہ دیش اجتماع کے بعد مسلمانوں کا تیسرا بڑا اجتماع شمار کیا جاسکتا ہے۔


تین روزہ اجتماع کے اختتامی پروگرام میں بارہ لاکھ مسلمان شریک تھے جو ھندوستان کے علاوہ ملایشیاء، بنگلہ دیش،عراق، سعودی عرب ، عرب امارات یمن اور تھائی لینڈ وغیرہ سے آئے ہویے تھے۔


قابل ذکر ہے کہ پہلا تبلیغی اجمتاع سال ۱۹۴۸ کو بھوپال شہر میں منعقد کیا گیا تھا اور اسکے بعد سے آج تک ہرسال تواتر کے ساتھ یہ اجتماع منعقد ہوتا آرہا ہے۔/

3667859

نظرات بینندگان
captcha