IQNA

13:40 - December 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3503917
بین الاقوامی گروپ: اسلام کے دفاع کے نام پر بننے والے نام نہاد سعودی وہابی اسلامی اتحاد کی جانب سے مجرمانہ خاموشی کا مظاہر ہ کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- شفقنا- اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز امریکاکی جانب سے اسرائیل کے درالخلافہ کی بیت المقد س منتقلی کی حمایت پر عالم اسلام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے لیکن اسلام کے دفاع کے نام پر بننے والے نام نہاد سعودی وہابی اسلامی اتحاد کی جانب سے مجرمانہ خاموشی کا مظاہر ہ کیا جارہا ہے۔

 

واضح رہے کہ سعودی فوجی اتحاد عالم اسلام کے دفاع کے لئے نہیں بلکہ امریکی ایماء پہ قائم اتحاد ھے جسکا مقصد آل سعود اور ال یہود کا دفاع کرنا ہے، جبکہ مسلمانوں کو بے وقوف بنانے کے لئے اسے اسلامی نیٹو کا نام دیاجارہا تھا، اور اتحاد کی سربراہی پاکستان کے سابق جنرل راحیل شریف صاحب کررہےہیں۔

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: