IQNA

7:10 - December 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503962
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے لانکاشر (Lancashire) میں رہنے والے مسلمانوں کی خواہش پوری ہوگیی اور آکرینگٹن (Accrington) میں مسجد تعمیر ہوچکی ہے

سالوں کے بعد؛برطانوی مسلمانوں کی آرزو پوری ہوگیی+ تصاویر

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے lancashiretelegraph؛ کے مطابق ساڑھے آٹھ ملین پونڈ کی لاگت سے مسجد کی تعمیر مکمل ہونے پر جمعے کو افتتاحی تقریب منعقد کی گیی جسمیں ہزاروں مسلمانوں کے علاوہ اعلی حکام بھی شریک تھے۔

 

 

تین منزلہ مسجد کو جامع مسجد «رضا» کا نام دیا گیا ہے جسمیں تین نمازخانه، ،لایبریری، ہال، اور پارکنگ بھی بنایا گیا ہے۔

 

 

سٹی کونسل کے نمایندے نے تقریب سے خطاب میں کہا : ۱۹۵۰ سے آکرینگٹن میں مسلمان آباد ہے اور اس سے پہلے یہاں ایک چھوٹی مسجد آباد تھی جسمیں لوگ عبادت کرتے تھے۔

 

انکا کہنا تھا کہ یہاں کے بزرگوں کی خواہش تھی کا کاش ایک بڑی مسجد ہوتی جسمیں سب آسانی سے عبادت کرسکتے اور آج انکی خواہش پوری ہورہی ہے/.

 

 

3673721

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: