افغانستان؛ اکیانوے داعشی عناصر ہلاک کردیا گیا

IQNA

افغانستان؛ اکیانوے داعشی عناصر ہلاک کردیا گیا

7:44 - January 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504027
بین الاقوامی گروپ: افغانستان کی وزارت دفاع کے مطابق شمالی علاقوں میں کارروائی کے دوران ۹۱ داعشی عناصر کو ہلاک کردیا گیا ہے

افغانستان؛ اکیانوے داعشی عناصر ہلاک کردیا گیا

 

ایکنا نیوز- سومریه نیوزکے مطابق افغانی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے: مصدقہ اطلاعات پر ایک بڑی اور کامیاب کارروائی میں سال نو کے موقع پر کم از کم اکیانوے داعشی عناصر کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

 

زرایع کے مطابق عام دہشت گردوں کے علاوہ متعدد اہم داعشی کمانڈر بھی مرنے والوں میں شامل ہیں.

 

قابل ذکر ہے کہ چند دن پہلے مغربی علاقے میں بھی ایک آپریشن میں  ۵۰ داعش کے عناصر مارے گیے تھے/.

3678555

نظرات بینندگان
captcha