سعودی دارالحکومت میں حالات کشیدہ؛ مسلح جھڑپوں میں تین شاہزادے ہلاک

IQNA

سعودی دارالحکومت میں حالات کشیدہ؛ مسلح جھڑپوں میں تین شاہزادے ہلاک

10:20 - January 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504053
بین الاقوامی گروپ: زرایع کے مطابق ریاض میں مسلح جھڑپوں میں تین شہزادوں کی ہلاکت کی خبریں گردش کررہی ہیں

سعودی دارالحکومت میں حالات کشیدہ؛مسلح جھڑپوں میں تین شاہزادے ہلاک

 

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی العهد لبنان کے مطابق ریاض کے حایر جیل کے احاطے میں ایک مسلح جھڑپ کے دوران تین شہزادے اور جیل کے سات گارڈز ہلاک ہوگیے ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق دارالحکومت ریاض میں حالات کشیدہ ہیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سڑکوں پر بھاری تعداد میں سیکورٹی اہلکار گشت کررہے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ پیر کو گیارہ شہزادوں نے سرعام طرز حکومت پر اعتراض کرکے مظاہرہ کرنے کی کوشش کی تھی جنکو گرفتار کرکے حایرجیل منتقل کردیا گیا ۔/

3680255

نظرات بینندگان
captcha