امریکہ ؛ اسلام مخالف کانفرنس کا اہتمام

IQNA

امریکہ ؛ اسلام مخالف کانفرنس کا اہتمام

11:09 - March 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3504361
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست " میناسوٹا " میں شدت پسند گورے اسلام مخالف کانفرنس کا اہتمام کررہے ہیں

امریکہ ؛ اسلام مخالف کانفرنس کا اہتمام

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Timeturk؛  کے مطابق  «خطرہ کو محسوس کیجیے» گروپ اسلام مخالف کانفرنس منعقد کرنے کا اہتمام کررہا ہے

 

شدت پسند گروپ اگلے مہینے کو  «اسلام امریکہ کے لیے خطرہ» کے عنوان سے «سینٹ پل-مینیاپولیس» کے علاقے میں مینا‌سوٹا کے علاقے میں کانفرنس کرنا چاہتا ہے۔

 

کانفرنس سے  ایف بی آئی کے سابق پولیس افیسرجان گوانڈولو (John Guandolo  بھی مسلم مخالف عنوان پر خطاب کرے گا۔

 

مسلم مخالف کانفرنس پر سوشل میڈیا پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ جان گوانڈولواسلام مخالف میں خاص شہرت رکھتا ہے اور اب تک مختلف کانفرنسیز اور سیمینارز میں مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرچکا ہے۔/

3701880

نظرات بینندگان
captcha