
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Timeturk؛ کے مطابق «خطرہ کو محسوس کیجیے» گروپ اسلام مخالف کانفرنس منعقد کرنے کا اہتمام کررہا ہے
شدت پسند گروپ اگلے مہینے کو «اسلام امریکہ کے لیے خطرہ» کے عنوان سے «سینٹ پل-مینیاپولیس» کے علاقے میں میناسوٹا کے علاقے میں کانفرنس کرنا چاہتا ہے۔
کانفرنس سے ایف بی آئی کے سابق پولیس افیسرجان گوانڈولو (John Guandolo بھی مسلم مخالف عنوان پر خطاب کرے گا۔
مسلم مخالف کانفرنس پر سوشل میڈیا پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ جان گوانڈولواسلام مخالف میں خاص شہرت رکھتا ہے اور اب تک مختلف کانفرنسیز اور سیمینارز میں مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرچکا ہے۔/