IQNA

11:28 - April 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504387
بین القومی گروپ: فرانس کے مسلمانوں کا دوسرا سالانہ اجلاس «وادی قرآن میں» کے عنوان سے پیرس میں شروع ہوچکا ہے

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الجزیره نیٹ کے مطابق چار روزہ «وادی قرآن میں» نشت معاشرے میں رواداری اور ہم آہنگی کے حوالے سے منعقد کی گیی ہے۔

نشت کے عنوان «وادی قرآن میں» رکھنے کی وجہ سے اس اجلاس میں روداری،صلح اور امن کے حوالے سے متعدد قرآنی آیات کو ان موضوعات کے ساتھ پیش کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ " فرنچ اسلام" اور " جمہوری اسلام" کے موضوعات پر گفتگو بھی ہوگی۔

 

اس نشست میں فرنچ مسلمانوں کے علاوہ دیگر یورپی ممالک سے بھی مسلم اسکالرز بھی شریک ہیں جبکہ نشست کے ہمراہ لباس اور کتب نمایش بھی منعقد کی گیی ہے۔

 

اس نشست میں مسلمانوں کو موقع مل سکتا ہے تاکہ وہ علما سے نزدیک سے تبادلہ خیال اور سوال و جواب کرسکیں۔/

3702469

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: