IQNA

6:18 - April 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504410
بین الاقوامی گروپ: چھٹا امیرالمؤمنین(ع) ثقافتی فیسٹیول روضہ عباس علمدار کے تعاون سے کارگل میں منعقد کیا گیا ہے

ھندوستان میں  امیرالمؤمنین(ع) ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد

ایکنا نیوز- الکفیل ویب سایٹ کے مطابق امیرالمؤمنین(ع) ثقافتی فیسٹیول گذشتہ روز سے کارگل میں حوزہ علمیہ «الاثنی عشریة»

اور روضہ حضرت عباس علمدار کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا

 

چھٹے امیرالمؤمنین(ع) ثقافتی فیسٹیول میں ہندوستان کے کارگل شہر کے مدارس اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور دیگر دانشور شامل ہیں ،افتتاحی تقریب کا آغاز آستانہ عباسی کے قاری لیث عبیدی کی تلاوت سے ہوا جسکے بعد روضہ حضرت عباس علمدار کے وفد کے سربراہ عقیل عیدالحسین یاسری نے خطاب کیا۔

 

ثقافتی فیسٹیول پروگرام سے شیخ مهدی محمدی ، کارگل شہر کے معروف سنی عالم دین شیخ تسلیم عارف اور صوفی مسلک کے  شیح محمدباقر شاه نے بھی خطاب کیا ۔

تقریب میں شعراء نے اهل بیت(ع)  کی شان میں عقیدت کا اظھار کیا جبکہ نماز باجماعت روضہ عباسی کے عالم دین «سید ابراهیم فاضل» کی امامت میں ادا کی گیی۔/

جزئیات جشنواره فرهنگی امیرالمؤمنین(ع) در هند

جزئیات جشنواره فرهنگی امیرالمؤمنین(ع) در هند

جزئیات جشنواره فرهنگی امیرالمؤمنین(ع) در هند

جزئیات جشنواره فرهنگی امیرالمؤمنین(ع) در هند

جزئیات جشنواره فرهنگی امیرالمؤمنین(ع) در هند

3703333

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: