IQNA

7:47 - April 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504416
بین الاقوامی گروپ: اسلامی فن معماری کی نمائش سوئیڈن میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوئی

 

سوئیڈن میں اسلامی فن معماری کے نمونے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ہر سال اوپسلو کے شہر کے علاقے گوڈسوندا کے علاقے میں مختلف اقوام کی کلچرل نمایش منعقد ہوتی ہے جسمیں مختلف غذاوں اور اشیاء کے ساتھ ثقافتوں کی رنگارنگی پیش کی جاتی ہے۔

 

 

اس نمایش میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایرانی ثقافت کو بھی متعارف کرایا گیا ۔

 

نمایش میں پینٹنگز، اسلامی تاریخی اشیاء ،مساجد اور تاریخی مقامات کی تصاویر  کے اور دیگر ثقافتی اشیاء موجود تھے جنکو شایقین نے بیحد سراہا ۔

3703708

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: