ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ہر سال اوپسلو کے شہر کے علاقے گوڈسوندا کے علاقے میں مختلف اقوام کی کلچرل نمایش منعقد ہوتی ہے جسمیں مختلف غذاوں اور اشیاء کے ساتھ ثقافتوں کی رنگارنگی پیش کی جاتی ہے۔
اس نمایش میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایرانی ثقافت کو بھی متعارف کرایا گیا ۔
نمایش میں پینٹنگز، اسلامی تاریخی اشیاء ،مساجد اور تاریخی مقامات کی تصاویر کے اور دیگر ثقافتی اشیاء موجود تھے جنکو شایقین نے بیحد سراہا ۔