IQNA

7:09 - April 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504456
بین الاقوامی گروپ: ادیسہ آبابا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق ایتوپیا کے عبدالمجیدناصر ایران کے حفظ مقابلوں میں شرکت کریں گے

ایرانی حفظ مقابلوں میں ایتوپیا کے حافظ کی شرکت

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایتوپیا کے عبدالمجید ناصر کو ایرانی وزارت اوقاف کے مقابلوں میں شرکت کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ایرانی وزارت اوقاف کے پینتیسویں قرآنی مقابلے«ایک کتاب، ایک امت» کے عنوان سے امام خمینی(ره)  کمپلیکس تہران میں آج شروع سے ہوں گے ۔

 

مقابلے اگلے چھ دن تک مصلے امام میں جاری رہیں گے۔/

3706687

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: