بین الاقوامی گروپ: مشہد میں ہونے والے طلبا قرآنی مقابلوں کے حسن قرآت کیٹگری میں ایران کے مھدی غلام نژاد نے مقام اول حاصل کرلیا

ایکنا نیوز- مشہد میں منعقدہ طلبا قرآنی مقابلوں کا اختتام ہوا جسمیں ایرانی قاری مهدی غلامنژاد نے حسن مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن لیکر ایران کا نام روشن کردیا
قابل ذکر ہے کہ تین روزہ قرآنی مقابلے روضہ امام ھشتم میں منعقد ہوئے جسمیں دنیا کے مختلف ممالک سے طلبا شامل تھے۔
بین الاقوامی طلباء قرآنی مقابلے جہاد یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہویے تھے۔