
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے خبری القلم الحرکے مطابق شیخ الازھر احمد طیب، نے سولو شہر کی خواتین انجمن «جمعیت محمدیه» کے ایک پروگرام سے خطاب میں کہا : قرآن و حدیث کو بہتر سمجھنے کے لیےعربی زبان کا سیکھنا ضروری ہے
شیخ الازهر نے درست انداز میں عربی زبان سمجھنے کو لازم قرار دیتے ہوئے کہا : الأزهر اس حوالے سے ہر قسم کے تعاون کے لیے آمادہ ہے۔
قابل ذکر ہے کہ شیک الازھر «مسلمان علما کی بین الاقوامی کانفرنس» میں شرکت کے لیے انڈونیشیاء کے دورے پر ہیں۔/