IQNA

7:15 - May 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504538
بین الاقوامی گروپ: مسلم رہنما اور علما مساجد کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کی تحقیقات کررہے ہیں

برطانیہ ؛ مسلم رہنما مساجد کو دھمکیوں سے پریشان

ایکنا نیوز- برطانیہ میں مسلم فوبیا پر نظارت کرنے والی تنظیم ٹل ماما کے مطابق مساجد کو دھمکی آمیز خطوط کا جایزہ لیا جارہا ہے کیونکہ لندن سمیت مختلف شہروں کی مساجد کو دھمکی آمیز خطوط مل رہے ہیں۔

 

مساجد کو دھمکی کے حوالے سے پولیس تحقیقات کررہی ہے تاہم اب تک کویی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے ۔

پولیس کے مطابق مساجد کو دھمکی آمیز خطوط کا طرز گذشتہ ماہ  «مسلمانوں کو سزا دیجیے»  خطوط سے ملتا ہے جو لسٹر شہر میں تقسیم کیا گیا تھا۔

 

مسلمان لیڈروں نے مسلم عوام سے کہا ہے کہ وہ حالات پر نظر رکھتے ہوئے ہوشیاری کا مظاہرہ کریں ، انہوں نے اس حوالے سے سخت تحفظات کا بھی اظھار کیا ہے۔/

3711620

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: