الکوثر چینل سے؛ رمضان المبارک میں شیعہ ڈرامہ نشر ہوگا

IQNA

الکوثر چینل سے؛ رمضان المبارک میں شیعہ ڈرامہ نشر ہوگا

8:02 - May 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504558
بین الاقوامی گروپ – ڈرامہ امام صادق (ع) کے موضوع پر «امام الفقهاء» کے عنوان سے الکوثر چینل پرنشر ہوگا

الکوثر چینل سے؛رمضان المبارک میں شیعہ ڈرامہ نشر ہوگا

ایکنا نیوز کے مطابق «امام الفقهاء» کے عنوان سے تاریخی – اسلامی  ڈرامہ تیس اقساط پر مشتمل ہے جسمیں

 امام صادق (ع)  کی زندگی کو پیش کی گیی ہے۔

 کویت میں بننے والے اس ڈرامے میں  بنی‌امیه اور بنی‌عباس  کے درمیان خلافت کی کشمکش دکھانے کی کوشش کی گیی ہے جبکہ دیگر اجمتاعی مسایل کی بھی تصویر کشی ڈرامے کا حصہ ہے۔

 

تاریخی ڈرامے میں  امام صادق اور امام باقر (علیهماالسلام) کے چہروں پر نقاب ڈالے گیے ہیں. ڈرامہ نگار«حامد العلی» جبکہ «سامی الجنادی» ڈایریکٹر ہے. ڈرامہ رمضان المبارک کی ہر رات  ۲۲ الکوثر سے نشر ہوگا جبکہ اگلے دن ڈرامے کا نشرر مکرر بھی ہوگا۔

3712870

نظرات بینندگان
captcha