رمضان المبارک پر مودی کا تہنیتی پیغام

IQNA

رمضان المبارک پر مودی کا تہنیتی پیغام

12:37 - May 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504573
بین الاقوامی گروپ – ہندوستانی وزیراعظم نے ریڈیوپروگرام «میری بات» سے گفتگو میں رمضان المبارک کے حوالے سے تہنیتی پیغام میں رسول اکرم(ص) کی حدیث بیان کی

رمضان المبارک پر مودی کا تہنیتی پیغام

ایکنا نیوز- خانہ فرھنگ ایران بمبئی کے مطابق ھندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ریڈیو پروگرام میں مسلمانوں کو مبارک بادی پیش کی ۔

ھندوستانی وزیراعظم نے رسول اکرم کی ہدایات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مساوات اور اخوت ایسی چیزیں ہیں جن پر سب کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

 

انکا کہنا تھا: رسول اکرم کی سفارش اور تاکید ہے کہ ضعیفوں اور نیازمندوں کی مدد کریں اور سب کے ساتھ شفقت اور مہربانی کے ساتھ برتاو کیا جائے۔/

3713896

 

نظرات بینندگان
captcha