بین الاقوامی گروپ: شیعہ مسجد پر قاتلانہ حملے کے بعد ڈوربن کی مسجد میں مشکوک سامان دریافت ہویے ہیں

ایکنا نیوز- رایٹرز کے مطابق پولیس کے مطابق مسجد سے ملنے والے سامان میں احتمالی طور پر بم ہوسکتا ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا تھا: بم ڈسپول کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں اور امکانی طور پر بم موجود ہوسکتا ہے
انکا کہنا تھا کہ پچھلے حملے کے بعد ہم نے مسجد کی مکمل تلاشی لی تھی تاہم اس وقت کچھ برآمد نہیں ہوا تھا۔
ٹی وی چینل ENCA سے دکھایی جانے والی رپورٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسجد کے اطراف میں بھاری تعداد میں پولیس موجود ہے۔
جمعرات کو مسجد پر چاقووں کے حملے میں ایک شخص شہید اور دو دیگر زخمی ہوگیے تھے تاہم حملہ آور فرار میں ہونے میں کامیاب ہوگیے تھے۔/