بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء کے شہر ٹانگرانگ میں بصارت سے محروم افراد کے لیے خصوصی قرآنوں کی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی اناتولی نیوز کے مطابق انڈونیشیاء کے مقامی انجمن اور " قرآنی سروسز الاینس " کے تعاون سے ٹانگرانگ شہر میں بڑی تعداد میں بریل قرآن کی چھپائی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق انڈونیشیاء میں بریل قرآن کی چھپائی پر بصارت سے محروم طبقے نے خوشی کا اظھار کیا ہے۔











