لیبیا قومی قرآنی مقابلوں کا اہتمام

IQNA

لیبیا قومی قرآنی مقابلوں کا اہتمام

11:08 - May 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504634
بین الاقوامی گروپ: لیبیا کے ستایسویں قومی قرآنی مقابلے شهر «بیضاء» میں سولہ رمضان تک جاری رہیں گے

لیبیا قومی قرآنی مقابلوں کا اہتمام

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  libyaakhbar.com؛ کے مطابق قومی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کے معاون

عبدالرحمن احیرش اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔

 

عبدالرحمن نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مقابلوں کے انعقاد کے لیے تمام اداروں اور بالخصوص ادارہ اوقاف و امور اسلامی کا شکریہ ادا کیا

 

ادارہ اوقاف و امور اسلامی کے سربراہ سید عبدالمولی محمد غیث، امور حج کے سربراہ  جبریل عقیلة اور دیگر نے اس موقع پر خطاب اور مقابلوں کے انعقاد کو سراہا۔

 

قابل ذکر ہے کہ لیبیا کے ستایسویں قومی قرآنی مقابلے  تجوید اور حفظ کے شعبوں میں بیضاء شہر کی «بلال بن رباح» مسجد میں سولہ رمضان المبارک تک جاری رہیں گے .

لیبیا کے شہر بیضاء ملک کا چوتھا بڑا شہر میں شمار کیا جاتا ہے۔/

3717557

نظرات بینندگان
captcha