قطر؛ بچوں کےشیخ جاسم قرآنی مقابلے کا اختتام

IQNA

قطر؛ بچوں کےشیخ جاسم قرآنی مقابلے کا اختتام

11:33 - May 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3504645
بین الاقوامی گروپ: شیخ جاسم قرآنی مقابلوں میں کامیاب بچوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

قطر؛ بچوں کےشیخ جاسم قرآنی مقابلے کا اختتام

ایکنا نیوز- الشرق ویب سایٹ کے مطابق بچوں کے پچیسویں شیخ جاسم حفظ قرآن کے مقابلے اختتام کو پہنچ گیے ہیں جسمیں آخری پانچ پاروں میں کسی ایک پارے کا حفظ شامل تھا۔

 

شیخ جاسم مقابلوں کی کمیٹی کے مطابق مقابلوں میں مجموعی طور پر ۱۰۹۳ طلباء اور ۶۹۹ کامیاب قرار دیے گیے ہیں جبکہ مقابلے میں کل ۲۳۰۰ امیدوار شریک تھے ۔ مقابلے ایک ہفتے جاری رہنے کے بعد گذشتہ دنوں اختتام کو پہنچ گیے تھے۔

 

مقابلوں میں ججز آن لاین چیکنگ کررہے تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ بچوں کےشیخ جاسم حفظ قرآن مقابلے کے کامیاب امیدواروں کو انعامات دینے کے لیے تقریب ہفتے کو منعقد ہوگی ۔/

3718496

نظرات بینندگان
captcha