ورلڈ کپ میں مسلمان ریفریوں پر روزے کی پابندی

IQNA

ورلڈ کپ میں مسلمان ریفریوں پر روزے کی پابندی

12:29 - June 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504658
بین الاقوامی گروپ ــ فیفا کے اعلان کے مطابق ورلڈ کپ میں مسلمان ریفریوں کو روزے کی اجازت نہیں ہوگی

ورلڈ کپ میں مسلمان ریفریوں پر روزے کی پابندی

ایکنا نیوز-  الوحدة نیوز ویب سایٹ کے مطابق فیفا نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ مسلمان ریفریز کو روزہ رکھنے سے روکا جائے۔

 

ورلڈ کپ میں شامل مصری ریفری «جهاد جربشه» کا کہنا ہے: فیفا نے سب کو مجبور کردیا ہے کہ وہ میچ والے دن روزہ نہ رکھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بہت سے مسلمان ممالک کے ریفریز شامل ہیں جنمیں

اسلامی جمہوریہ ایران، عرب امارات، مصر اور سعودی عرب وغیرہ کے ریفریز شام ہیں./

3719237

نظرات بینندگان
captcha