عرق؛ زیارت اربعین کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس

IQNA

عرق؛ زیارت اربعین کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس

14:23 - June 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3504760
بین الاقوامی گروپ:آستانہ حسینی سے وابستہ کربلا کے تحقیقاتی مرکز کے تعاون سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے

عرق؛ زیارت اربعین کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق کربلا کے تحقیقاتی مطالعاتی مرکز کے مطابق دوسری بین الاقوامی زیارت اربعین کانفرنس اکتوبر میں منعقد کی جارہی ہے

 

بین الاقوامی کانفرنس  «زیارت اربعین، خودسازی کی معراج اور معنویت» کے عنوان سے منعقد ہوگی جسمیں شریک مقالوں کو

علمی میگزین «السبط» میں شایع کیے جائیں گے۔

 

مطالعاتی مرکز کے ڈایریکٹرعبدالامیر قریشی کا کہنا تھا: کانفرنس کا مقصد زیارت اربعین کو اجاگر کرنا اور عرق کی تاریخی ،ثقافتی اور تہذیبی حوالوں سے اسکی اہمیت اور آثار کو عام کرانا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: زیارت اربعین کانفرنس کے انعقاد سے بقاء باہمی،گفتگو اور رواداری کی فضاء کو متسحکم کرنے اور شدت پسندی کے اثرات کو دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

 

 

قریشی کا مزید کہنا تھا: خواہشمند حضرات یکم اگست تک اپنے مقالے «WORD فایل میں ارسال کرسکتے ہیں جبکہ بہترین مقالہ نگاروں کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔/

3726191

نظرات بینندگان
captcha