
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوطن کے مطابق ساٹھ روزہ کورس «وقت کے ضیاء کا وقت نہیں» کے عنوان سے شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد بچوں اور نوجوانوں کے فارغ اوقات کا بہترین استعمال بتایا جاتا ہے
کیمپ کے ذمہ داروں کے مطابق روزانہ ۱۰ صفحوں کا حفظ پروگرام میں شامل ہے۔
کیمپ انتظامیہ کے مطابق حفظ قرآن سے جہاں بچوں کا وقت ضایع ہونے سے بچ جائے گا اس سے بچوں کی شخصیت اور خود اعتمادی پر مثبت اثرات ظاہرہوں گے۔/