چین؛ مسلم اسکالر کی تشیع جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت

IQNA

چین؛ مسلم اسکالر کی تشیع جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت

13:14 - July 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504851
بین الاقوامی گروپ: علامہ «دونگ گوان عبدالله» کی تشیع جنازے میں تین لاکھ افراد شریک تھے

چین؛ مسلم اسکالر کی تشیع جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے akhbarak.net؛ کے مطابق چین کے معروف عالم دین اور "دونگون" مسجد کے امام «دونگ گوان عبدالله» کو  شینینگ میں لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت کےساتھ سپرد خاک کیا گیا ۔

 

دونگ گوان سال ۱۹۳۶ میں پیدا ہوئے تھے اور ۸۵ سال کی عمر میں نمایاں خدمات کے بعد دار فانی سے کوچ کرگیے۔

 

علامہ دونگ گوان اکثر اوقاف مسجد میں گزارتے تھے اور ہزاروں طلبا نے ان سے کسب فیض کیا ۔

 

انہوں نے  ۱۳ میں اپنے والد سے ابتدائی تعلیمات حاصل کی جو خود اپنے زمانے میں معروف علماء میں شمار ہوتا تھا۔/

3731636

نظرات بینندگان
captcha