شام؛ ڈیموکریٹک کونسل «جنگ کے اختتام» پر رضا مند

IQNA

شام؛ ڈیموکریٹک کونسل «جنگ کے اختتام» پر رضا مند

10:08 - July 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3504891
بین الاقوامی گروپ ـ شامی ڈیموکریٹک کونسل نے حکومت کے ساتھ جنگ کے اختتام پر رضامندی ظاہر کردی

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق شامی ڈیموکریٹک کونسل نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ اس کونسل نے شامی حکومت سے اس معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی مدد لے جائے گی۔

 

کونسل کے مطابق کوشش کی جائے گی کہ شام کو ایک ڈیموکریٹک ملک کی سمت گامزن کیا جاسکے ۔

 

قابل ذکر ہے کہ شامی ڈیموکریٹک کونسل پہلی بار دمشق میں مذکرات پر آمادگی ظاہر کرچکی ہے۔

 

مہاجرین کی واپسی

 

اطلاعات کے مطابق لبنان اور دیگر علاقوں سے بڑی تعداد میں شامی مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے

 شام؛ ڈیموکریٹک کونسل «جنگ کے اختتام» پر رضا مند

گذشتہ روز بھی تینتیس بسوں کے زریعے سے لبنان سے سخت سیکورٹی میں سینکڑوں افراد شام میں داعش سے چھڑائےگیے علاقوں میں واپس آچکے ہیں۔/

3733875

 

نظرات بینندگان
captcha