IQNA

9:59 - August 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504908
بین الاقوامی گروپ: جرمن زبان میں نوید کرمانی کی کتاب «خوبصورت خدا» شایع ہوچکی ہے

ایکنا نیوز- ایرانی نژاد محقق کی کتاب «خوبصورت خدا» ۵۴۶ صفحات پر مشتمل ہے جوسال ۲۰۱۸ کو مارکیٹ میں آچکی ہے۔

 

جرمنی میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق رسول اکرم پر اتاری گیی کتاب کو خوبصورتی سے پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے جسمیں نوید کرمانی شاعرانہ انداز میں اس کتاب پرلطیف حقایق پیش کرتے ہیں

 

کرمانی کا کہنا ہے کہ لکھاریوں نے ہمیشہ صرف ادبی نکات پر توجہ د ہے مگروہ جدید انداز میں اسکو پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور خاص کر مغرب میں اس پر بہت کم لکھا گیا ہے۔

 

اس کتاب میں اسلامی موضوعات پر مفید معلومات پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے اور آرٹس و مذہب کے درمیان رابطے کی تصویر کشی کی گیی ہے تاکہ ایک نیے زاویے سے کتاب کا مطالعہ ممکن ہوسکے۔/

«خدا زیباست» با نگاه به قرآن در بازار نشر آلمان«خدا زیباست» با نگاه به قرآن در بازار نشر آلمان

نوید کرمانی۔مصنف کتاب

 

3735051

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: