وفاقی حکومت کا عید پر 3 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

IQNA

وفاقی حکومت کا عید پر 3 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

17:04 - August 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504971
بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نےعیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا، 21 سے 23 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔

اایکنا نیوز- دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے منگل سے چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔

وفاقی حکومت نے 21 سے 23 اگست تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، عید کے تیسرے روز دفاتر اور سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔

چھٹیوں کا اعلان منگل سے جمعرات تک کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha