سعودی عرب؛ مسجدالحرام کا خطیب گرفتار

IQNA

10:16 - August 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504987

سعودی عرب؛ مسجدالحرام کا خطیب گرفتار

بین الاقوامی گروپ ـ مسجد الحرام کے خطیب شیخ صالح آل طالب منکرات کے موضوع پر خطبے کے بعد گرفتار

سعودی عرب؛ مسجدالحرام کا خطیب گرفتار

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الجزیرة کے مطابق آزادی کے قیدیوں کی سوشل میڈیا میں مسجد الحرام کے خطیب شیخ صالح آل طالب کی گرفتاری کی خبر دی گیی ہے

 

انہوں نے خطبے میں منکرات یا براییوں کا مقابلہ کرنے کو واجب قرار دیتے ہوئے ان لوگوں پر لعنت کی جنوں نے انکو ظالم قرار دیا تھا۔

 

ٹویٹر اکاونٹ کے مطابق اتوار کو انکی گرفتاری سے کچھ دیر قبل آخری بار انکا ٹویٹ دیکھا گیا جسکے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔/

 

3739950

نظرات بینندگان
captcha