یمن میں اجتماعی شادی کی بڑی تقریب

IQNA

9:30 - August 26, 2018
خبر کا کوڈ: 3505010

یمن میں اجتماعی شادی کی بڑی تقریب

بین الاقوامی گروپ: یمنی شہر «الروضه» میں ملکی تاریخ کی عظیم ترین اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی

یمن میں اجتماعی شادی کی بڑی تقریب

ایکنا نیوز- خبررسان ادارے الوطن العدنیه کے مطابق یمنی شہر «الروضه» میں ایک سو دس جوڑوں کی اجتماعی شادی منعقد کی گیی ۔

 

یمنی میڈیا کے مطابق  ۱۱۰ جوڑوں کی اجتماعی شادی مسجد «هدی» میں منعقد ہوئی جبکہ اگلے دن بھی مزید ۵۵ جوڑوں کی بندھن کی تقریب منعقد کی گیی۔

 

اجتماعی شادی کی تقریبات میں عوام سے تعاون کی درخواست کی گیی ہے جبکہ تقریبات میں اسلحہ لانے کی ممانعت کی گیی ہے۔/

3741229

نظرات بینندگان
captcha