امارات؛ اکیسویں بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول کا اہتمام

IQNA

امارات؛ اکیسویں بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول کا اہتمام

12:45 - September 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3505047
بین الاقوامی گروپ: دو روزہ بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول یکم دسمبر کو «الشارقه» میں منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  صدی البلد کے مطابق دو روزہ بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول کے لیے تمام انتظامات کرلیے گیے ہیں

 

بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول میں انفرادی اور گروپس آرٹ کے علاوہ مختلف ثقافتی ورکشاپس بھی منعقد ہوں گے۔

 

بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول یکم تا دو دسمبر کو امارات کے علاقے«الشارقه» میں منعقد کیا جائے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ دو روزہ بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول کو عرب دنیا کے قدیم ثقافتی فیسٹیولز میں شمار کیا جاتا ہے جسکے اب تک بیس پروگرامز منعقد ہوچکے ہیں۔

3743494

 

نظرات بینندگان
captcha