نجف؛ بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کا افتتاح

IQNA

نجف؛ بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول کا افتتاح

9:07 - September 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3505052
بین الاقوامی گروپ: بارہویں غدیر میڈیا فیسٹیول نجف میں شروع ہوچکا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے iraqakhbar.com؛ کے مطابق فیسٹیول «بات اور تصویر سے، کامیابی مکمل ہے» کے عنوان سے غدیر سیٹلایٹ چینل کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے

 

بین الاقوامی غدیر فیسٹیول نجف اشرف کے بین الاقوامی نمایشگاہ میں منعقد کیا گیا ہے جہاں پانچ سو میڈیا پرسنز اور ایک سو پچاس ثقافتی اور میڈیا ہاوسز کے نمایندے شریک ہیں۔

 

پروگرام کے مطابق فیسٹیول کے ہمراہ چہار نمایش بھی منعقد کی گیی ہیں جہاں داعش سے جنگ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تصاویر ڈسپلے کی گییں ہیں۔

3743723

نظرات بینندگان
captcha