
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے iraqakhbar.com؛ کے مطابق فیسٹیول «بات اور تصویر سے، کامیابی مکمل ہے» کے عنوان سے غدیر سیٹلایٹ چینل کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے
بین الاقوامی غدیر فیسٹیول نجف اشرف کے بین الاقوامی نمایشگاہ میں منعقد کیا گیا ہے جہاں پانچ سو میڈیا پرسنز اور ایک سو پچاس ثقافتی اور میڈیا ہاوسز کے نمایندے شریک ہیں۔
پروگرام کے مطابق فیسٹیول کے ہمراہ چہار نمایش بھی منعقد کی گیی ہیں جہاں داعش سے جنگ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تصاویر ڈسپلے کی گییں ہیں۔