پاکستان؛ سولہ میٹر طویل قرآنی نسخے کی رونمائی

IQNA

14:53 - September 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3505067

پاکستان؛ سولہ میٹر طویل قرآنی نسخے کی رونمائی

بین الاقوامی گروپ: طویل قرآنی نسخے کی نمایش فیصل آباد میں منعقد ہوئی

پاکستان؛ سولہ میٹر طویل قرآنی نسخے کی رونمائی

ایکنا نیوز- سماء نیوز کے مطابق فیصل آباد کے خطاط امتیاز حیدر نے دعوی کیا ہے کہ انکا تحریر کردہ نسخہ دنیا کا سب سے بڑا نسخہ ہے

 

اکیاون فٹ لمبا (سولہ میٹر)  اور آٹھ فٹ چوڑا (ڈھایی میٹر) امتیاز حیدر کا خطاطی کردہ نسخہ ہے جسکے بارے میں انکا کہنا تھا کہ اس نسخے سے پاکستانی عوام کی توجہ قرآن مجید کی جانب متوجہ کرنا مقصود ہے۔

 

امتیاز حیدر کا تحریر کردہ نسخے کا وزن ۳۲ کلو گرام ہے اور اسکی خطاطی میں تین مہینے کا عرصہ لگا ہے۔/

3744803

نظرات بینندگان
captcha