لبنان؛ «تفسير سوره زمر» شایع

IQNA

10:43 - September 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3505134

لبنان؛ «تفسير سوره زمر» شایع

بین الاقوامی گروپ: سورہ زمر کی تفسیر بقلم حجت‌الاسلام محسن قرائتی عربی زبان میں شایع کی گیی ہے

لبنان؛ «تفسير سوره زمر» شایع

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق جمعیت قرآن کریم جو حال ہی میں متعدد تجوید اور حفظ قرآن کورسز منعقد کراچکی ہے انکے تعاون سے عربی زبان میں ۱۲۸ صفحات پر مشتمل تفسیر شایع کی گیی ہے۔

 

اس تفسیر میں معروف عالم دین حجت‌الاسلام محسن قرائتی نے سادہ اور دلچسپ انداز میں سورہ زمر کی تفسیر عربی زبان میں لکھی ہے۔

 

اس تفسیر کی کتاب لکھنے کا مقصد لبنان میں عربی پڑھنے والوں کو مستفید کرانا ہے۔/

3749512

 

نظرات بینندگان
captcha