سعودی عرب؛ قطیف صوبے پر فورسز کا یلغار

IQNA

سعودی عرب؛ قطیف صوبے پر فورسز کا یلغار

10:02 - September 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3505147
بین الاقوامی گروپ: سعودی فورسز نے قیطف صوبے پر حملوں میں مالی نقصانات کے علاوہ مختلف گرفتاریاں کی ہیں

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے بحرین الیوم کے مطابق سعودی فورسز نے شیعہ نشین صوبے قطیف پر یلغار کیا

 

زرایع کے مطابق شیعہ علاقوں  «شویکه» اور «کویکب» سے فایرنگ اور شلینگ کی آوازیں مسلسل آرہی ہیں۔

 

عینی شاھدین کے مطابق علاقے میں پولیس کی بکتربند گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔

 

سوشل میڈیا کے مطابق ان علاقوں سے کافی شیعہ سماجی کارکنوں کو گرفتار کی گیی ہیں۔

 

فورسز کے مطابق مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ سال ۲۰۱۱ سے اب تک ان علاقوں میں صورتحال کشیدہ ہے اور عوام مظاہروں کو کچلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔/

3750705

نظرات بینندگان
captcha