عراق؛ ساتواں «حلیف القرآن» فیسٹیول

IQNA

عراق؛ ساتواں «حلیف القرآن» فیسٹیول

9:59 - September 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3505157
بین الاقوامی گروپ: ساتویں سالانہ ثقافتی فیسٹیول«حلیف القرآن» بابل شہر میں واقع «زید بن علی(ع)» کے مزار پر منعقد کی گیی ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صوت العراق کے مطابق ثقافتی فیسٹیول«حلیف القرآن» کی افتتاحی تقریب مں عراق کے مختلف علاقوں کے علما اور دانشور شریک تھے۔

 

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکے بعد «زید بن علی(ع)» کے مزار کے متولی علاء آل یحیی موسوی نے شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: اس فیسٹیول کا مقصد زیدبن علی(ع) کی علمی، روحانی اور جہادی شخصیت سے عوام کو روشناس کرانا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ زید علی(ع) خاندان رسالت مآب(ص) کے چشم و چراغ تھے اور انہیں کی سیرت پر زندگی بھر گامزن رہے۔

 

‎تقریب سے خطاب میں آیت‌الله العظی محمدسعید حکیم کے فرزند نامدرآیت اللہ عزالدین حکیم نے کہا : ہم اس فیسٹیول میں ایک عظیم شخصیت سے آشنا حاصل کرتے ہیں جنہوں نے اپنے جدامجد حضرت امام حسین(ع) کے قیام سے درس لیکر جہاد شروع کیا ۔

 

اس فیسٹیول کے ہمراہ عراقی آرٹسٹوں کے فن پارے اور تصاویر بھی مبنی نمایش بھی منعقد کی گیی ہے۔

 

حضرت زید بن‌على بن‌الحسین‌(ع) چوتھے امام امام سجاد(ع) کے فرزند اور شیعہ دنیا کے اہم رہنما شمار ہوتے ہیں اور انکے تقوی اور علم و زہد کے چرچے زبان زد خاص و عام ہے۔/

برگزاری هفتمین جشنواره «حلیف القرآن» در عراق

برگزاری هفتمین جشنواره «حلیف القرآن» در عراق

برگزاری هفتمین جشنواره «حلیف القرآن» در عراق

برگزاری هفتمین جشنواره «حلیف القرآن» در عراق

برگزاری هفتمین جشنواره «حلیف القرآن» در عراق

برگزاری هفتمین جشنواره «حلیف القرآن» در عراق

3751037

نظرات بینندگان
captcha