عراق؛ نینوا کی مسجد «توحید» کی تعمیر میں مسیحی برادری کا تعاون

IQNA

عراق؛ نینوا کی مسجد «توحید» کی تعمیر میں مسیحی برادری کا تعاون

9:44 - October 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3505161
بین الاقوامی گروپ: شہر نینوا کی مسجد کی تعمیر میں مقامی مسیحی جوان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے البوابه نیوز کے مطابق شهر «میسان» کے کلیسا کی تعمیر میں مسلم تعاون کے بدلے شہر نینیوا کی مسجد توحید میں عیسائی جوان بھی شریک ہوچکے ہیں۔

 

مسیان شہر کے کلیسا کو داعش دہشت گردوں نے بموں سے منہدم کردیا تھا ۔

 

قابل ذکر ہے کہ عراق کے مختلف علاقوں میں داعش نے قبضے کے بعد مختلف مقدس مقامات کو شدید نقصان پہنچایا تھا اور داعش کی شکست کے بعد مقامی افراد نے ان مقامات کی مرمت کے لیے بڑھے پیمانے پر کام شروع کردیا ہے۔/

3751608

نظرات بینندگان
captcha