IQNA

9:24 - October 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3505280
بین الاقوامی گروپ ـ امریکہ کے ایک مسلمان سے کمپنی میں سلیکشن پر مسلم تعصب کے حوالے سے شکایت کی ہے۔

ایکنا نیوز- ویب سایٹ Patch؛ کے مطابق امریکن مسلم کونسل کی جانب سے اس فرد کی مدعیت میں سام سنگ کمپنی سے شکایت درج کی گیی ہے۔

 

مسلمان فرد کے مطابق  سال ۲۰۱۷ میں جاب کے لیے انٹرویو کے دوران ان سے مسلم عقاید مخالف تقاضے کیے گیے اور مسلم فوبیا کا عملی طورپر مظاہرہ کیا گیا۔

 

اس شخص کا کہنا ہے کہ انٹرویو میں ان سے شراب پینے کا تقاضا کیا گیا جس پر انہوں نے انکار کیا اسی طرح سوالات میں ان کے مذہب اور قوم کے بارے میں چھان بین کی گیی اور بعد میں کہا گیا کہ وہ جاب کے لیے فٹ نہیں ۔

 

اس شکایت پر سام سنگ کمپنی نے اب تک رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے جبکہ مسلم کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ اداروں میں تعصبات سے بالاتر میرٹ کا خیال رکھا جائے۔/

3759264

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: