ایام اربعین میں؛ نجف و کربلا لوڈ شیڈنگ سے مستثنی قرار

IQNA

ایام اربعین میں؛ نجف و کربلا لوڈ شیڈنگ سے مستثنی قرار

7:54 - October 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3505284
بین الاقوامی گروپ ــ عراقی وزارت پانی و بجلی کے مطابق ایام عزا میں نجف و کربلا کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنی قرار دیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العراق نیوز کے مطابق ایام اربعین میں بہترخدمات کے لیے دونوں مقدس شہروں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

بیان کے مطابق دونوں شہروں کو مسلسل بجلی کی فراہمی کے لیے تمام انتظامات ممکمل کرلیے گیے ہیں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بجلی فراہم کرنے کے لیے وزارت کے تمام ادارے اور آمادہ ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ محرم میں بھی کربلا کو لوڈشیڈنگ سے مستثنی قرار دیا گیا تھا۔/

3759604

نظرات بینندگان
captcha