ریڈیو مصر میں نیے قاریوں کی آمد

IQNA

7:53 - November 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3505296

ریڈیو مصر میں نیے قاریوں کی آمد

بین الاقوامی گروپ- جدید کورسز مکمل کرنے والے قرآء ریڈیو قرآن میں صلاحیتوں کا اظھار کریں گے۔

ریڈیو مصر میں نیے قاریوں کی آمد

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «الوطن نیوز» کے مطابق ریڈیو مصر میں جدید قاریوں کی سلیکشن کا مرحلہ جاری ہے جہاں انکی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جائے گا۔

 

اس انتخاب کے بعد نیے قاریوں سے ریڈیو مصر میں کام لیا جائے گا جبکہ انکی حوصلہ افزائی بھی اس اقدام کا مقصد بتایا جاتا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق ریڈیو مصر کے سربراہ نادیہ مبروک کا کہنا ہے کہ سلیکشن مرحلے میں متعدد قراء خدمات کے لیے منتخب ہوچکے ہیں۔/

3760435

نظرات بینندگان
captcha