سال ۲۰۱۹ میں عالم اسلام کے ثقافتی دارالخلافے کا انتخاب

IQNA

سال ۲۰۱۹ میں عالم اسلام کے ثقافتی دارالخلافے کا انتخاب

7:06 - November 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3505413
بین الاقوامی گروپ- تیونس، قدس شریف، سری بگاون اور بیسائو کو سال ۲۰۱۹ میں اسلامی ثقافتی مراکز کے طور پر انتخاب کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے موقع الصحافیین التونسیین کے مطابق تیونس کے وزیر ثقافت محمد زین العابدین نے بحرین تھیٹر ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں ثقافتی مرکز کے پرچم کو وصول کیا۔

 

تقریب میں مذکورہ پرچم فلسطین کے وزیر ثقافت محمد زین العابدین، برونایی کے وزیر ثقافت حاجی عابدین اور بیسائو کے وزیر ثقافت فلورنتینو فرناندو دیاز کو بھی پیش کیا گیا۔

 

تقریب میں اسلامی علوم اور ثقافتی تنظیم «آیسیسکو» کے ڈایریکٹرعبدالعزیز بن عثمان التویجری، بحرین کی وزارت ثقافت کی ترجمان  می بنت محمد آل خلیفه اسلامی ممالک کے ثقافتی نمایندے اور اہم شخصیات شریک تھیں۔

 

 آیسیسکو کی جانب سے  سال ۲۰۱۹ میں ۴ شهروں تونس، قدس شریف، سری بگاوان  اور بیسائو میں مختلف ثقافتی تقاریب منعقد ہوں گی۔

 

قابل ذکر ہے کہ اسلامی ممالک کے وزرایے ثقافت کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں اسلامی ممالک کے ثقافتی مراکز کا اگلے سال کے لیے انتخاب کا فیصلہ کیا گیا۔/

 

3768138

نظرات بینندگان
captcha