ھندوستان؛ سمینار « وحدت و استقامت کے داعی» کا اہتمام

IQNA

7:36 - January 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3505665

ھندوستان؛ سمینار « وحدت و استقامت کے داعی» کا اہتمام

بین الاقوامی گروپ- وحدت کے داعی کے عنوان سے سیمینار دھلی میں منعقد کیا جارہا ہے۔

ھندوستان؛ سمینار « وحدت و استقامت کے داعی» کا اہتمام

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق « وحدت و استقامت کے داعی» سیمینار میں آیت‌الله العظمی سیدعلی خامنه‌ای (رهبر انقلاب اسلامی ایران) کے افکار و گفتار کے حوالے سے دو فروری کو دہلی میں منعقد کیا جارہا ہے۔

 

اس سیمینار کی افتتاحی تقریب دو فروری کو منعقد ہوگی جبکہ تین فروری کو دہلی کی ہمدرد یونیورسٹی میں سیمینار کی اختتامی تقریب منعقد ہوگی۔

 

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ سیمینار مرکز و مجلس علمائے هند کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔/

3783662

نظرات بینندگان
captcha