الجزائر ؛ یونیورسٹیوں کے ۲۶۰ طلبا کا قرآنی مقابلہ

IQNA

الجزائر ؛ یونیورسٹیوں کے ۲۶۰ طلبا کا قرآنی مقابلہ

8:00 - February 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3505790
بین الاقوامی گروپ- الجزائر کی یونیورسٹیوں کے درمیان قرآنی مقابلہ «سعد دحلب» یونیورسٹِی میں منعقد کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے البلاد کے مطابق یونیورسٹیوں کے درمیان طلبا قرآنی مقابلے میں  ۲۶۰ طلبا شریک ہیں جنکے درمیان مقابلہ سعد دحلب یونیورسٹی میں جاری ہے۔

 

حسن قرآت کے مقابلوں میں ایک سو بیس طالبات بھی شریک ہیں ۔

 

ججز کے مطابق قرآنی مقابلوں کا معیار اعلی ہے اور بہترین انداز میں مقابلہ ہورہا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ الجزائر کی  سعد دحلب یونیورسٹی صوبہ البلیده میں واقع ہے۔/

/3793369

نظرات بینندگان
captcha