دمشق میں سفارت خانہ کھولنے کے لیے سعودی شرط

IQNA

دمشق میں سفارت خانہ کھولنے کے لیے سعودی شرط

8:44 - March 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3505820
بین الاقوامی گروپ- سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سفارت خانہ کھولنے کے لیے امن کے قیام کو لازم قرار دیا۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے روسی ہم منصب لاوروف کے ساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا : دمشق میں سفارت خانہ کھولنے کا مسلہ سیاسی حالات سے مشروط ہے۔

 

انکا کہنا تھا: دمشق میں سفارت خانہ کھولنے کے حوالے سے سعودی فیصلے میں تبدیلی نہیں آئی ہے۔

 

الجبیر نے مزید کہا: دمشق میں سفارت خانہ اس وقت کھول دیں گے جب وہاں امن ہوگا۔

 

انکا کہنا تھا: اب تک شام اس مرحلے تک نہیں پہنچا ہے کہ شام کو عرب لیگ میں شامل کیا جائے۔/

3795292

نظرات بینندگان
captcha