IQNA

9:11 - April 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3505936
بین الاقوامی گروپ- عراقی زرایع کے مطابق ایرانیوں کے لیے مفت عراقی ویزا شروع کردیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- الفرات نیوز کے مطابق ایران کی جانب سے عراقیوں کے لیے مفت ویزا دینے کے فیصلے کو جواب میں عراق نے بھی ایرانیوں کے لیے فری ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

بغداد میں ایرانی سفارت خانے کے مطابق ایرانیوں کے لیے مفت ویزا کا سلسلہ گذشتہ روز سے شروع کردیا گیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ ویزے کی کوئی چارجز نہیں اور مکمل طور پر مفت ویزا دیا جارہا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی اور عراق صدر کی ملاقات میں دونوں ممالک کے عوام کے لیے مفت ویزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔/

3800649

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: