IQNA

11:53 - April 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3505951
بین الاقوامی گروپ- بعثت رسول اکرم (ص) کے حوالے سے کشمیر کے مختلف مساجد میں جشن منایا گیا۔

ایکنا نیوزکی رپورٹ کے مطابق کشمیر کے مختلف علاقوں میں بعثت النبی ص کے حوالے سے جشن اور تقریبات منعقد کی گییں جنمیں بڑی تعداد میں کشمیری شریک تھے۔

 

جشن تقریبات «معراج العالم» کے عنوان سے منایا گیا جنمیں نعت خوانی و تقاریر شامل تھیں۔

 

مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں منعقدہ جشن تقاریب میں سیرت النبی پر بھی روشنی ڈالی گیی اور نماز باجماعت کا اہتمام کیا گیا تھا۔

 

اس موقع پر وزارت صحت اور مختلف این جی اوز کے تعاون سے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس بھی لگائے گیے تھے۔/

3801029

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: