لاوروف اور ظریف کی شام کے حوالے سے ملاقات

IQNA

لاوروف اور ظریف کی شام کے حوالے سے ملاقات

9:57 - May 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3506091
بین الاقوامی گروپ- روسی اور ایرانی وزراء خارجہ ایٹمی معاہدے اور شام کے حوالے سے اہم ملاقات کریں گے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے رشیا الیوم کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کی اہم نشست آج بروز بدھ کو منعقد ہوگی جسمیں اہم مسائل پر بات چیت ہوگی۔

 

اس ملاقات میں اہم موضوعات جنمیں شام کا مسئله ، کیسپئین سی ، شانگھائی، ایٹمی معاہدہ اور ونزویلا کے مسائل پر تبادلہ خیال ہوگا۔

 

محمد جواد ظریف اعلی سطحی وفد کے ساتھ گذشتہ روز ماسکو روانہ ہوگئے ۔/

3809788

نظرات بینندگان
captcha