تیونس؛ مذہب اور حکومت کا تعلق کانفرنس

IQNA

10:17 - June 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3506230

تیونس؛ مذہب اور حکومت کا تعلق کانفرنس

بین الاقوامی گروپ- اسلامی ریسرچ سنٹر ود آوٹ بارڈرز کے تعاون سے علم کانفرنس تیونس میں منعقد کی جارہی ہے۔

تیونس؛ مذہب اور حکومت کا تعلق کانفرنس

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الاھرام کے مطابق " مذھب اور حکومت میں رابطہ آج کے اسلامی دورمیں" کے عنوان سے کانفرنس تیونس کے دارالحکومت میں منعقد کی جارہی ہے جسمیں معروف محققین جیسے مصر کےعبدالجواد یاسین اور دیگر خطاب کریں گے۔

 

اس علمی کانفرنس کا مقصد مذہب اور حکومت میں تعلق اور موجود عرب دنیا میں بحرانوں کو جایزہ لینا ہے ۔

 

دو روزہ کانفرنس چودہ اور پندرہ جون کو منعقد کی جارہی ہے۔/

3818671

نظرات بینندگان
captcha